Class 10th Urdu Question Paper 2021 || Matric Urdu Question 2021 | Class 10th Urdu Question Paper 2021 Pdf Download

Uncategorized

(1) توبة النصوح‘‘ کیا ہے؟

(A) ناول

(B) افسانہ

(C) ڈرامہ

(D) مثنوی


(2) گاز ازیم کاتعلق کس مصنف سے ہے؟

(A) افسانہ

(B) مثنوی

(C) مرثیہ

(D) داستان


(3)؟ افسانہ بھابھی جان‘‘ کس کی تخلیق ہے؟

(A) قبر جہاں

(B) کا عظیم

(C) ہیں عظیم آبادی

(d) بیل مظہری


(4) بجلی کا کھمبا کسی کی نظم ہے؟

(A) ئیتفی

(B) علی سردار جعفری

(C) ندا فاضلی

(D) یگانہ چنگیزی


(5) مثنویز ہرشت، کس شاعر سے منسوب ہے؟

(A) ملا وجبی

(B) میرحسن

(C) شوق لکھنوی

(D) شوق نیوی


(6) حسن نیم‘‘ کی پیدائش کہاں ہوئی؟

(A) بنارس

(B) پٹنہ

(C) بلی

(d) آگرہ


(7) سرسید احمد خاں کی وفات کب ہوئی تھی؟

(A)   1890

(B)  (1898)

(C) (1895)

(D) (1892)




(8) نظم “انڈیا گیٹ کس شاعرکی تخلیق ہے۔

(a) بوش

(B) از

(C)جگن ناتھ آزاد

(D) ظفر گورکھپوری


(9) ان میں سے کسی شاعر کا تعلق صوبہ بہار سے ہے۔

(A)حسن نعیم

(B) احمدفراز

(C) علی سردار جعفری

(d) چکبست


(10) بارش ہوئی تو ۔۔۔۔۔۔ کے تن چاک ہو گئے۔ مرنے کو مناسب انتا سے مل کر یں۔

(A) کانوں

(B) پھولوں

(C) لڑکوں

(D) لوگوں


(11) عرفان صدی کس حیثیت سے مشہور ہیں۔

(A) مرنیه گو

(B) قصیدہ گو

(C) غزل گو

(D) داستان گو


(12) کسی کی موت پر جناظم کہی جاتی ہے اسے کیا کہتے ہیں۔

(A) غزل

(B) مثنوی

(C) مرثیہ

(D) قصيده


(13) نظم عارف کی موت پر کاتعلق کس مصنف سے ہے۔

(A) مثنوی

(B) مرثیہ

(C) قصیده

(D) تطعہ


(14) کی ہوئی شان‘‘ کس کی تخلیق ہے۔

(A) کا عظیم

(B)بیانی بانو

(C) تر جہاں

(D) سیرشدن


(15)’ دولت در دکو۔۔۔۔۔ سے چھپا رکھا ہے۔ درست لفظ سے مصرعمل ہے۔

(A) انسان

(B) دنیا

(C) من

(D) قائل


(16) کھڑا ڈنر کس کی کمی ہوئی نظم ہے؟

(A) دلاور فگار

(B) اکبر الہ آبادی

(C) سید جعفری

(d) رضانقو ی وانی


(17) عبدالغفور شہباز نے کس کے نام خط لکھا؟

(A) بیٹی اکبری کے نام

(B)بیٹی صغری کے نام

(C) روست کے نام

(D) پا کے نام


(18) درج ذیل میں کون کی فلم چکبست کیا ہے؟

(A) مناظر فطرت

(B) ہم نوجواں ہیں

(C) بہن کی لہریں

(d) بجلی کا کھ با


(19) سثلیث حیات‘‘ کس کا شعری مجموعہ ہے؟

(A) ندا فاضلی

(B) یگانہ چنگیزی

(C) پرویز شاہدی

(D) میرایی




(35) ا پنا الو سیدھا کرنا ، کا مطلب کیا ہوتا ہے؟

(A) مطلب نکالنا

(B) فائدہ پہنچانا

(C) الو پکڑتا

(d) رنجیدہ ہوتا


(36) دو پا، میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟

(A) دو

(B) ایک

(C) تین

(D) پانچ


(37) پروفیسر لطف الرحمان کسی یونیورسٹی سے وابستہ تھے؟

(A)راچی یونیورسٹی

(B) پٹنہ یونیورسٹی

(C) بھاگلپور یونیورسٹی

(D) گدھ یونیورسٹی


(38) بھیم راؤ امبید کر کب پیدا ہوئے تھے؟

(A) 1893

 B (1892)

(C) 1891 

D (1894)


(39) شامل نصاب مضمون ادب کی بیان کس کی تصنیف ہے؟

(A) حالی پانی پتی

(B) غلام سرور

(C) عہد مغنی

(d) مولانا آزاد


(41) سیل عظیم آبادی کا اصل نام کیا تھا؟

(A) مجیب الرتمن

(B) حبیب الرحمن

(C) لطف الرحمن

(D) خطیب الرحمن


(42) غزل کا پہلا شعر جس میں دونوں مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں ۔ کیا کہلاتا ہے؟

(A) قطع

(B) طلع

(C) حسن مطلع

(D)زیب مطلع


(43) درج ذیل میں اسم مصغر کون ہے؟

(A) بازار

(B)باغی

(C) پہاڑ

(D)باغ


(44) درج ذیل میں اسم معرف کون ہے؟ –

(A) گنگا

(B) ندی

(C) پہاڑ

(D) آوی


(45) رقیہ بھابھی کس افسانے کا کردار ہے؟

(A) آشیانہ

(B) فرار

(C) بھابھی جان

(D) کٹی ہوئی شاخ





(46) مرزا اسد اللہ خاں خانہ میں نالت کیا ہے؟

(A)اقب

(B) نرفي

(C) خاص

(D) خطاب


(47) افراد کس کا افسانہ ہے؟

(A) تر جہاں (8)

محسن (ع)

کا عظیم

(D) بیدی


(48) کا عظیم کا اصل نام کیا ہے؟

(A)ملک فردوس

(B) ملکہ زر نگار

(C) بلکہ ہر نگار

(D) ملک حسن آرا


(49) گلوبل وارمنگ کیا مسئلہ ہے؟

(A) مناسب

(B) خوشگوار

(c) سنگین

(D) معتدل


(50) آر بی سی نے اپنا تجربہ گاہ کہاں قائم کیا تھا؟

(A) گیا

(B) نزیگ

(C) پن

(D) کنگول





Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *